ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ 10 جولائی تک طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ 10 جولائی تک طلب کرلی۔

عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹس معطل کردیے اور کہا ہے کہ پٹیشنرز کو پرانے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس جمع کرانا ہوگا۔

درخواست گزاروں میں سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی اور دیگر وکلاء عدالت کے سامنے پیش ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button