جھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی منعقد ہو گی

0

جھنگ(نمائندہ خصوصی)جھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ابتدائی سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تھل جیپ ریلی کا ٹریک 200 کلو میٹر طویل ہو گا۔

جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند کا کہنا ہے کہ ریلی کے ٹریک میں لیہ اور بھکر کے کچھ علاقے بھی شامل ہوں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ریلی میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.