سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے۔
کنور ادریس نے اپنی ملازمت کے دوران بطور چیف سیکریٹری سندھ بھی خدمات انجام دیں۔
دورانِ ملازمت کنور ادریس مختلف اہم عہدوں پر فائز بھی رہ چکے ہیں۔