sui northern 1

کسان اتحادکاآج یوم سیاہ منانےکااعلان

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نمائندہ خصوصی)کسان اتحادنےآج یوم سیاہ منانےکااعلان کردیا۔

sui northern 2

چیئرمین کسان اتحادخالدباٹھ کاکہناہےکہ نماز جمعہ کے بعد کسان بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے ۔

آج ٹرینیں نہیں روکیں گے ۔آج صرف ٹرینیں روکنے کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

خالدباٹھ کامزیدکہناہےکہ جب ٹرینیں روکیں گے تو ٹرین کے مسافروں کو گندم کی روٹیاں دیں گے۔

کسان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ احتجاج میں شریک ہوں گے۔ ہماری جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.