وزیر اعلٰی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر ضلع موسیٰ خیل کو معطل کردیا

0

اسلام آباد (نیوڈسیک)وزیر اعلٰی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر ضلع موسیٰ خیل کو معطل کردیا۔

وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے موسیٰ خیل میں کنوے میں گر کر بچے کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا۔
وزیراعلیٰ نے ریسکیو کارروائی میں تاخیر پر اظہار برہمی کیا۔

جاری ایک اعلامیہ میں کہاگیاکہ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کو معطل کر دیا گیا۔

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاکہ کوتاہی و سستی کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔
اچھا کام کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.