پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14پیسے فی لٹر اضافہ ہو گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 293روپے 94 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 290روپے 38پیسے فی لٹر مقررکردی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.