Gas Leakage Web ad 1

ٹریفک پولیس نےنیوائیر نائٹ کیلئےٹریفک پلان جاری کر دیا

کراچی: ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر…

ایل پی جی کی قیمت میں کمی،اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

سال نو سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 4 روپے 2 پیسے سستی کردی گئی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلینڈر 47 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا۔ آئل…

اہم وزیر کا ڈنکے کی چوٹ پربجلی چوری کرنے کا انکشاف

لاہور کے علاقے باٹا پور کے قریب نواحی گاؤں بھسین میں بجلی چوری کی بڑی واردات کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب کے وزیر بیت المال اور سماجی بہبود سہیل شوکت بٹ کے گھر اور ان کے گاؤں میں کھلے عام مبینہ بجلی چوری کی جارہی ہے،نجی ٹی وی کے معروف…

معروف کرکٹر 200 وکٹیں لینے والےدنیا کے پہلے باؤلر بن گئے

بھارت کے جسپریت بمراہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے ساتھ 200 وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔میلبرن کرٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کینگرو بلے باز ٹریوس ہیڈ کو پویلین کی راہ دکھا کر جسپریت بمراہ نے اپنی 200 ویں وکٹ حاصل کی اور…

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کو 34 سال قید کی سزا سنادی

گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…

ماہنور علی اور سہیل عدنان نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے ابھرتے ہوئے سکواش سٹارز ماہنور علی اور سہیل عدنان نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ ماہنور علی نے گرلز انڈر 13 کیٹیگری جبکہ سہیل عدنان نے بوائز انڈر 13 کیٹیگری میں فتح حاصل کی، جس سے…

پی ٹی آئی کا تحریری طور پر دو ہی مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ، کون کونسے ؟ جا نیں

پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ تحریک انصاف تحریری طور پر دو ہی مطالبات حکومتی ٹیم کے سامنے…

26 نومبر کے لاتعداد لوگ لاپتا، لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئیں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی نے کہا لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئی ہیں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ ٹو کیس توشہ خانہ…

پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئےحکومت نےآئی ایم ایف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے اور ٹیکسوں کی بلند شرح سے…

ڈیڑھ سال جیل کے بعد ڈیل کی ضرورت نہیں،کسی کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیل کرنے کی کیا ضرورت ہے جب وہ کیسز لڑ رہے ہیں اور وہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں توشہ…