راولپنڈی میں چھ روٹس پر نئی بسیں چلانے کااعلان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے راولپنڈی میں جلد 6نئے روٹوں پر ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز کیا جارہا ہے جس سے یومیہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد مسافر مستفید ہوں گے پنجاب حکومت کی100روزہ کارکردگی جلد عوام کے سامنے…

پنجاب حکومت کابھکاریوں کے لئے بڑا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی، جس کے تحت معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے والے سخت سزا پائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے قانون میں ترمیم…

لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے۔ عدالت نے مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے…

غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائیلوں کے استعمال کاانکشاف

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائیلوں کے استعمال کاانکشاف ہوا ہے ۔ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گزر گئے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے۔ غزہ پر…

ٹی20 ورلڈکپ،پاکستان کو اپ سیٹ شکست، امریکا نے ہرادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست ہوگئی، امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو باآسانی ہرادیا۔ پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز کا ٹوٹل بنایا جواب میں امریکا کی ٹیم بھی 20 اوورز میں 159 رنز بناسکی جس…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے تعلیمی ادارے موسم گرما کی…

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دبنگ جواب

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دبنگ جواب دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے آئے روز وفاق اور بالخصوص گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے…

ذوالحج کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عیدالضحی کا چانددیکھنے کیلئے زونل اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ ذوالحجہ1445ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کمیٹی روم ایوان…

روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا

ریاض(نیوزڈیسک)روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس گروپ میں 200 عازمینِ حج شامل تھے اور امکان ہے کہ اس سال روس سے 25 ہزار عازمین حج ادا کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایئر پورٹ پر عازمینِ حج کو آبِ زم…

پنجاب حکومت نے 867سکیموں کیلئے 71 ارب 66 کروڑ کی منظوری دیدی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجا ب حکومت کی جانب سے 867سکیموں کیلئے 71 ارب 66 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میٹروپولیٹن کی 449 سکیموں کیلئے 58 ارب 90 کروڑ روپے منظور کرلیےگئے۔ واسا کی 418 سکیموں کیلئے 12 ارب 76 کروڑ…