پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونی چاہیے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونی چاہیے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے پاکستان آنے کے خواہش مند افراد کے پاس ویزہ اور افغان…

پاکستان اور روس کے درمیان ایس پی آئی ای ایف میں ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

سینٹ پیٹرزبرگ(نیوزڈیسک)27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (ایس پی آئی ای ایف) کے موقع پر، پاکستان اور روس نے 7 جون 2024 کو ریلوے کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ اس مفاہمت نامے کے ذریعے، دونوں…

آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 500 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی، آئی ایم ایف…

الیکشن کمیشن نے ٹربیونل منتقلی کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے ٹربیونل منتقلی کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ الیکشن…

شہبازحکومت کا پی ٹی آئی دور کا اہم منصوبہ جاری رکھنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ وفاقی بجٹ میں حکومت نے تحریک انصاف دور کے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، گرین پاکستان پروگرام کے…

کنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے بیان دے دیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکارنے وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے…

پاک بحریہ کی جاپان اور اسپین کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحر ہند میں جاپان اور اسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم…

سپریم کورٹ میں نئے ججوں کے تقرر کے لیے 3 ناموں کی سفارش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس ہائیکورٹس کے 9 میں سے تین ججز کو سپریم کورٹ کے ججزمقررکرنے کی سفارش کردی گئی۔ جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد، چیف جسٹس سندھ…

عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکلاء نے نئے جج محمد علی وڑایچ کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھا دیے۔ احتساعدالت کے جج جج…

بھارت میں اراکین اسمبلی کو کتنی تنخواہ اور کیا مراعات ملتی ہیں؟

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارت میں حال ہی میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بی جے پی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر اکثریت حاصل کی ہے اور اب نریندر…