بغیر اجازت حج،سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ آگیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر علماء کی کونسل کے چیئرمین اور علمی تحقیق اور فتویٰ کے صدر شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے سنہ 1445 ہجری کے لیے تمام حجاج کرام سے کہا ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ سرکاری ہدایات میں سب…

سمندر آبی حیات کیلئے ’ڈیڈ زون‘ قرار

کراچی(نیوزڈیسک)ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر( ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے تکنیکی مشیر معظم خان نے کہا ہے کہ کراچی کا سمندر انسانی سرگرمیوں سے آبی حیات سے محروم ہو رہا ہے۔ سمندر کے عالمی دن پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معظم خان نے کہا کہ کراچی کے…

افغان بلے بازوں نے ورات کوہلی کو ریکارڈ برابر کر دیا

گیانا(نیوزڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں جہاں ایک اور سرپرائز دیکھا گیا، جس میں بنگلادیش نے سری لنکا کو شکست دے دی، وہیں اب افغان کھلاڑی بھی بھارتی ٹیم کے لیے پریشانی پیدا کر سکتے ہیں۔ رواں سال ہونے والے ٹورنامنٹ میں افغانستان بمقابلہ نیوزی…

ٹی 20ورلڈکب،افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سےہرا دیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان کی ٹیم نے 160 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی تجربہ کار نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 75 کے اسکور پر آل آؤٹ کرکے میچ 84 رنز سے جیت لیا۔ افغان بولرز نے کیویز بلے بازوں کو اننگز…

ٹی20 ورلڈ کپ،کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12رنز سے ہرادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 137 رنز بنائے اور حریف ٹیم کےلیے 138 رنز…

ارزش اعظم وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)ارزش اعظم کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا ای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ارزش اعظم کو ای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر کیا۔ ارزش اعظم فیوچر فیسٹ کے بانی ہیں،…

گورنر گلگت بلتستان سےپرنس رحیم آغاخان کی ملاقات

گلگت(مصعب خالق)گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان کے صاحبزادے پرنس رحیم آغاخان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، گورنر گلگت بلتستان نے پرنس رحیم آغاخان کو حکومت پاکستان کی جانب سے نشان…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام،خاتون کے ساتھ ہتک آمیز روئیے کی ویڈیو وائر ل

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر عوام کی تذلیل شروع،ظلم وزیادتی کی ویڈیوبنانے والی خاتون کو انتظامیہ نے دھکے دیکر گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال سے باہرنکال دیا۔گزشتہ روزگورنمنٹ ہائی سکول میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے…

اسلام آباد،مارگلہ ہلز اور نیشنل پارک میں آگ لگنے کے 13واقعات،77.58ہیکڑ رقبہ متاثر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ ملک میں گلوبل وارمنگ اور گرمی کی لہر کے اثرات سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت اور تمام وفاقی اکائیوں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی…

اخباری مالکان کی تنظیم کو پچاس لاکھ کا جرمانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) پرکمپٹیشن مخالف طرزِ عمل پر عائد کیا گیا 50 لاکھ روپے جرمانہ وصول کر لیا ہے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے سی سی پی کے پاس ایک شکایت درج…