بلوچستان،6 اضلاع میں پولیو مہم کا آج سے آغاز

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)ہیٹ ویو کے باعث بلوچستان کے 6 اضلاع میں ملتوی پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا۔ ہیٹ ویو سے ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد، اوستہ محمد، صحبت پور، سبی، نصیرآباد کے متاثر ہونے کا خدشہ تھا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 14اضلاع میں…

چلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ٹوٹی پھوٹی سڑک پر چلنے والی بس کے مسافر اپنا توازن برقرار رکھنے کیلئے بس میں لگے ڈنڈوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن ذرا سی بے احتیاطی انہیں بہت بڑے حادثے سے دوچار کرسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک…

لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کے پرچے میں کھلے عام نقل جاری

لاڑکانہ(نمائندہ خصوصی)لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کے اردو کے پرچے کے دوران متعدد امتحانی مراکز میں بجلی بند ہونے سے طلبہ پریشان ہوگئے۔ امتحانی مراکز میں نقل بھی کھلے عام جاری رہی جبکہ نگراں ٹیموں نے چھاپے مار کر نقل کرنے والے 15طلبہ کو…

نو مئی کے کرداروں کو سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی 2023 کے کرداروں کو سزا دلانے کے لیے قرار داد جمع کرا دی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رکن شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ، منصوبہ سازوں اور…

اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

نیویارک(نیویارک)اسرائیل کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس،…

امریکی کرکٹر کا حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان کو ہرانے کے بعد امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا۔ امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے ”ایکس“ پر کی گئی پوسٹ میں حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے لکھا کہ میچ…

زمازمہ کے زیراہتمام زم زم کے 675 نمونوں کامعائنہ

ریاض(نیوزڈیسک)زمزم کے پانی کے نمونوں کے مصدقہ لیبارٹری تجزیوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ’زمازمہ‘ کمپنی کی طرف سے زائرین کو پانی پلانے کے لیے خودکار بوٹلنگ سینٹر میں تیار کردہ زمزم کے پانی کی بوتلیں، جیولوجیکل سروے اور فوڈ اینڈ ڈرگ جنرل…

حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ واسا ذرائع کے مطابق نادہندہ سرکاری محکموں کے 8 کروڑ 21 لاکھ 15 ہزار سے زائد روپے واجب الادا ہیں، نادہندہ ادارے واسا کے پانی کے وسائل…

رحیم یارخان، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 5 سے زائد ڈاکو ٹینٹ کی دکان پر…

ہتک عزت کا قانون عدالت میں چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت کا قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست صحافی جعفر احمد یار اور شہری راجہ ریاض نے دائر کی۔ درخواست میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت کو…