راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے قرارداد منظور

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے پارٹی رہنما راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے قرارداد منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس ورکنگ کمیٹی نے پارٹی رہنما راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر…

فضل الرحمن نے تحریک انصاف کیساتھ چلنے کے لیے پی اے سی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مولانا فضل الرحمن اور تحریک انصاف کی قربتیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ مانگ لی ۔ باثوق ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کا نام بطور چئیرمین پبلک اکانٹس کمیٹی تحریک انصاف کو دیا گیا ۔…

کرکٹ میں لڑائی،نوجوان جاں بحق

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) کنان پارک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان لڑکے اپس میں لڑ پڑے ایک لڑکا مبشر سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس سٹی نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم واجد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے…

آزادکشمیر سے مافیازکاخاتمہ کردیا ہے،وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ الحمد للہ آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے،ٹمبر مافیا،سگریٹ مافیا اور فوڈ مافیا یہ سب اب آزادکشمیر میں ماضی کا حصہ ہیں۔وزارت عظمی کا حلف اٹھایا تو…

ٹویوٹا یارس کی نئی قیمت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹویوٹا یارس کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔ ٹویوٹا یارس انڈس موٹر کمپنی کی مقبول ترین کاروں میں سے ایک ہے جس میں ملٹی پل ایئر بیگز، اینٹی لاک بریکس اور اسٹیبلٹی کنٹرول سمیت تمام جدید ترین فیچرز دیئے گئے ہیں۔ یہ گاڑی…

دنیا فلسطینی خواتین اور بچوں کے اندھا دھند قتل کامشاہدہ کررہی ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیلی فوج کےہاتھوں خواتین اور بچوں کے  اندھا دھند قتل کامشاہدہ کررہی ہے۔ ڈی 8 ممالک کے  وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے کہا کہ…

پاک بھارت میچ کل،ہندوستان کا پلہ بھاری

نیویارک(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے نیویارک پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم پونے چار گھنٹے کی مسافت طے کر کے نیویارک پہنچی جہاں ٹیم نے جمعے کو…

اسلام آباد کے انتظامی یونٹس کی حدود منجمد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتظامی یونٹس کی حدود منجمد کر دیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے  کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ…

وزیراعظم شہبازشریف کا چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ

شی آن(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ کیا۔ وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر مصدق ملک، سردار اویس خان لغاری،…

وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ترقیاتی بجٹ میں 3 ارب 71 کروڑ روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوڈ سیکیورٹی کا بجٹ 8 ارب 85 کروڑ سے بڑھ کر 12 ارب 56 کروڑ روپے ہو جائے گا، اگلے مالی سال فوڈ سیکیورٹی…