مخصوص نشستوں کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے ردعمل دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے…

فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔  مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہمارے پاس اب بھی 209 اراکین کی اکثریت ہے، فیصلہ…

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر،نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے…

حسن خیل میں شہید پاک فوج کے 2 جوان آبائی علاقوں میں سپردخاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پشاور کی سب ڈویژن حسن خیل میں شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کو آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید سپاہی محمد ادریس کو صوابی جبکہ شہید سپاہی بدام گل کو…

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امور زیر غور…

پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں پاکستان…

تھائی لینڈ جانیوالے حیدرآباد کے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد سے تھائی لینڈ جانے والے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ مذکورہ تینوں نوجوانوں کی حیدر آباد میں موجود فیملیز پریشان ہیں۔ ایک نوجوان کے والد عاشق حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا…

حنین شاہ انجری کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ انجری باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔ پاکستانی ٹیم میں ڈیبیو کرنے سے قبل انجری کے شکار حنین شاہ کو دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ قاسم…

شاہین کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز میں بچے کی ولادت متوقع ہے، اس لیے…

منشیات فروش کی والدہ نے پولیس پرپالتو کتا چھوڑدیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں منشیات فروش کی والدہ نے پولیس اہلکاروں پر پالتو کتا چھوڑ دیا۔ سائٹ اے پولیس نے  پٹھان کالونی میں منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران  پالتو کتے نے حملہ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ پولیس کی…