عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے مطابق اس…

سندھ کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا آغاز

کراچی (نمائندہ خصوصی)پنجاب کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا آغاز ہوگیا، سکھر اور لاڑکانہ میں شدید بارش کے سبب نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیپکو کے 70 سے زائد فیڈر ٹرپ، سندھ میں بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کی…

گجرات: پولیس افسر کا خاتون پر تشدد ، ویڈیو سامنے آ گئی

گجرات (نمائندہ خصوصی)پنجاب کے ضلع گجرات میں پولیس افسر نے ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ گجرات کے موضع عادو وال میں پولیس افسر نے خاتون پر تشدد کیا ہے۔ خاتون پر تھانیدار کے سرِ عام تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ پولیس…

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر والد کا سخت ردعمل

ثانیہ مرزا کے والد نے محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ثانیہ مرزا اور بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں۔ اب ثانیہ مرزا کے…

ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا: نیلم منیر کا انکشاف

کراچی ( نیوز ڈیسک)کستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مداح مجھ سے کافی عرصے تک لڑکی بن کر بات کرتا رہا۔ ن نیلم منیر نے کہا کہ یہ بہت عجیب بات ہے لیکن کچھ ایسے مداح بھی ہیں جنہیں مجھ سے ملاقات کے وقت…

راجن پور: مقابلے میں مطلوب ڈاکو سندھلانی ہلاک

راجن پُور (نمائندہ خصوصی)جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے حاجی پور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ راجن پور پولیس کے ترجمان کے مطابق مبینہ مقابلے کے نتیجے میں مطلوب ڈاکو سندھلانی ہلاک ہو گیا۔ پولیس ترجمان…

بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

کراچی (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، وہ 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد ایک خودکش حملے میں شہید ہو گئی تھیں۔ صرف دو مرتبہ وزیراعظم نہیں بے نظیر بھٹو…

ظلم کا شکار اونٹنی انصاف کی منتظر

مذہب اسلام میں اونٹنی کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور قرآن پاک میں حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کے ساتھ کئی جگہ اونٹنی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ حضور اکرمﷺ نے جب مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کی تو ہر صحابیؓ کی یہ خواہش تھی کہ حضور اکرمﷺ مدینہ میں…

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے بنیادی مسائل چند حقائق اور وجوہات

تحریر: راجہ عقیل قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی بنیاد تقریبا 20 سال پہلے رکھی گئی تھی جو کہ معیار ی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے لے لیے پوری گلگت بلتستان میں ایک واحد ادارہ ہے موجودہ وقت میں کے آئی یو نے اپنی مالی حالات کو مد نظر رکھتے…

قراقرم یونیورسٹی کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاق سے بات کریں گے ،وزیراعلی گلگت بلتستان

نیاٹ(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے نیاٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت بارش میں بھی شاندار استقبال کرنے پر عوام کا مشکور ہوں۔ ہماری حکومت عوامی مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ دیامر کے عوام کے بنیادی…