مزاحمت کی طاقت ہر گزرتے دن خود کو مضبوط ثابت کر رہی ہے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مزاحمت کی طاقت ہر گزرتے روز خود کو مزید مضبوط ثابت کر رہی ہے۔ اتوار کو تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے مزید کہا کہ غاصب…

کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی

لندن(نیوزڈیسک)دنیا کے ایک قدیم کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں نے بالز سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے شکایت کی، گیندیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں، شیڈز اور حتیٰ کہ مقامی لوگوں کو لگتی ہیں۔…

حکومت بنوں واقعے پر سیاست چمکا رہی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر بھی سیاست چمکا رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ لاشوں کی…

اوباماکی صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کی تعریف

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا صورتحال آگے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ادھر برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن کے فیصلے کا…

بائیڈن صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر دستبرداری کا اعلان کیا، امریکی شہریوں کے نام انہوں نے پیغام میں کہا کہ آپ کا صدر بننا میرے لئے بڑے فخر…

خلیل الرحمن قمر رات بارہ بجے اپنی فین کے گھر پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے سندر میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ڈرامہ بنانے کا جھانسہ دے کر نامعلوم ملزمان نے لوٹ لیا۔ خلیل الرحمان قمر کی جانب سے درج کروائے گئے مقدمے کے مطابق آمنہ عروج نامی خاتون نے فون کر کے بتایا کہ وہ…

بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے سابق ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور امرت راج نے ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تاریخ رقم کردی۔ لینڈر پیس اور امرت راج نے ہندوستان کو ہال آف فیم میں نمائندگی کرنے والا 28 واں ملک بنایا۔ سابق ڈبلز ورلڈ نمبر ایک لینڈر…

سکارکوئی داس کے عوام پینے کے لئے صاف پانی کے بوند بوند کو ترس گئے

گلگت (مصعب خالق) سکارکوئی داس کے عوام پینے کے لئے صاف پانی کے بوند بوند کو ترس گئے۔ محکمہ واسا اور جی ڈی اے کو ڈی سی گلگت کی جانب سے پانی کی فراہمی کے لئے واضع احکامات کے باوجود ٹس سے مس نہیں۔ عمائدین سکارکوئی داس پانی کے قلت کے باعث…

نیشنل ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ،ٹی ڈبلیو سٹار کے نے ینگ رائز اسٹارز کو 21 گول سے ہرا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پہلے روز چار شہروں میں پانچ میچ کھیلے گئے۔ لاہور میں منعقدہ پہلے میچ میں، ٹی ڈبلیو کے نے ینگ رائزنگ اسٹارز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21-0 کی زبردست فتح حاصل کی۔…

پی ٹی آئی اپنی سیاست کو چمکانے کیلئے لاشیں ڈھونڈ رہی ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، ان کی کوشش یہ تھی بنوں واقعہ کا الزام پاک فوج پر لگایا جائے کہ شہریوں پر فائرنگ…