Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کی بانوکوثر نے ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ میں بھارتی حریف کو ہراکرگولڈ میڈل جیت لیا

اردان کے میدان میں پاکستان کی بانو کوثر نے ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025 میں بھارتی حریف کو شکست دیکرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی جوجِٹسو ٹیم نے اردن میں جاری ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

جنوبی کوریا: ایشین ایتھلیٹکس نے ارشد ندیم کو بہترین ایشین ایتھلیٹ کے اعزاز سے نواز دیا

جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس نے پاکستا ن کے اولمپئن ارشد ندیم کو بہترین ایشین ایتھلیٹ کے اعزاز سے نواز دیا۔ ایوارڈ کی تقریب جنوبی کوریا کے شہر گومی میں منعقد ہوئی۔ ارشد ندیم کو یہ ایوارڈ کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کے اجلاس کے…

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 بھارتی اسپانسرڈ خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی اسپانسرڈ خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا…

سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو مراسلہ بھیج دیاہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم جون کو اتوار ہے اس لئے مہینے کے آخری…

پاکستان پولیو پروگرام ،تیسری قومی پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد، 25 مئی، 2025 – پولیو سے پاک پاکستان کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، پاکستان پولیو پروگرام نے آج نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC)، اسلام آباد میں سال کے تیسرے قومی حفاظتی ٹیکوں کے دن (NIDs) مہم کا آغاز کیا۔ مہم کا باقاعدہ…

بنگلہ دیش نےکا بھارت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت کے دفاعی ادارے ”گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ“ (GRSE) کے ساتھ کیا گیا 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (5 ارب 90 کروڑ پاکستانی روپے) مالیت کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ معاہدہ ایک جدید سمندری ٹگ…

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سینئر صحافی کو قتل کردیا گیا

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشک میں سینئر صحافی لطیف بلوچ کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسلح افراد نے صحافی کو اس کے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا، قتل کے معاملے کی تحقیقات کی…

امن ہمارا پہلا انتخاب ہے، بھارت نے دوبارہ حماقت کی تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ڈی جی آئی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ہم امن پسند لوگ ہیں اور امن ہمارا پہلا انتخاب ہے، لیکن اگر بھارت نے دوبارہ حماقت کی ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا۔خیبر…