گھوٹکی میں صحافی بچل گھنیو قتل

گھوٹکی(نیوزڈیسک)گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ صحافی بچل گھنیو کو ڈاکوؤں نے قتل کیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان صحافی کو قتل کر کے فرار ہو گئے، صحافی کی لاش اوباڑو…

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد بینکوں سے مناسب شرح سود پر قرض ملے گا: وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام جلد منظور ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا ستمبر میں پاکستان آئی…

احمد آباد ایئر پورٹ پر اترنے میں ناکام ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگ

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین ایئر لائن کے طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایتھوپین ایئر لائن کا ایک بوئنگ 737 کارگو طیارہ پرواز ای ٹی…

دہشتگرد و ڈاکو دندنا رہے، شہباز، زرداری، مریم صرف مذمتیں کر رہے ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور(نیوزڈیسک)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اور بلوچستان میں دہشت گرد اور کچے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، شہباز شریف، زرداری اور مریم نواز صرف مذمتیں ہی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

بنگلادیش،سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلا دیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلا دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 اضلاع میں 12 لاکھ 40 ہزار خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے…

اسرائیلی وزیر کا بیان عالم اسلام کیلئے لمحۂ فکریہ ہے،طاہر محمود اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اتمار بِن گویر کا بیان پورے عالم اسلام اور امن چاہنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود…

پی ٹی آئی حقیقت تو ہے، سیاسی جماعت نہیں،رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما ن لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ پاکستان کی سیاست میں خلل ہے، پی ٹی آئی حقیقت تو ہے لیکن سیاسی جماعت نہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کسی…

اسلام آباد،تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث طالب علم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اے این ایف نے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلیٰ تعلیم یافتہ سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کرنے والے طالب علم کو گرفتار کرکے ’’ویڈ‘‘ بھی برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے تعلیمی…

اسلام آباد ٹریفک پولیس کاایچ آئی ڈی لائٹس کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک نے کہا ہے کہ اسلام آباد ماڈل ٹریفک پولیس ایچ آئی ڈی لائٹس کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ ایچ آئی ڈی لائٹس کا استعمال کرنے والی گاڑی مالکان کو بھاری جرمانے عائد کیے جائیں…

گوادرمیں اشیائے خوردونوش کے نئے نرخنامے جاری

گوادر / پسنی(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے اشیائے خوردونوش کے نئے نرخنامے کا اجراء کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آج سے تحصیل پسنی کے تمام دکانداروں کو سرکاری نرخنامے پر عمل درآمد کرنے کا…