آذربائیجان کے وزیر داخلہ کی پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آذر بائیجان کے وزیر داخلہ ولایت ایوازوف نے پاکستانی ہم منصب سید محسن نقوی کو خط لکھ کر رحیم یار خان میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ آذربائیجان ولایت ایوازوف نے حملے…

مریم نواز کی ہدایت پر زخمی کانسٹیبل لاہور منتقل

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے کانسٹیبل کو ایئر ایمبولینس سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے گزشتہ روز زخمی اہلکار بلال کی عیادت…

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کا بنگلا دیش کو جیت کیلئے30 رنز کا ہدف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 30 رنز کا ہدف دے دیا۔ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے کھیل کا آغاز 23 رنز اور ایک وکٹ کے نقصان پر کیا، کپتان شان مسعود زیادہ دیر وکٹ…

بھارت میں عیسائیوں کا قتل عام، کندھمال فسادات کو 16 سال مکمل

اڑیسہ(نیوزڈیسک) کندھمال فسادات کو 16 سال مکمل ہوگئے، 25 اگست 2008 بھارت کی تاریخ کا سیاہ دن تھا جب ہندو انتہا پسندوں نے اڑیسہ میں عیسائیوں کا قتل عام کیا تھا۔ 25 اگست 2008 کو بھارت کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے، آج…

باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)کچھ روز قبل کراچی کی کارساز روڈ پر ایک خاتون نتاشا کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں موٹر  سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق جب کہ پانچ افراد زخمی ہوئے۔ اب ملزمہ کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت  60 روپے فی کلو کی کمی کے بعد اب 700 روپے سے کم ہو کر 640 روپے ہوگئی ہے۔ مزیدپڑھیں:پنجاب حکومت کا…

پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے عارف علوی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی میں اندرونی اختلافات کا نوٹس لے لیا۔ عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور صوبائی وزراء میں اختلافات فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی جبکہ اندرونی…

تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

تونسہ (نیوزڈیسک)فتنۃالخوارج کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی، تھانہ سٹی تونسہ کی حدود میں پولیس سے مقابلے کے دوران فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 24 اگست کو تھانہ سٹی تونسہ کی…

سولرپلیٹس کے نام پر اربوں کا اسکینڈل منظرعام پر آگیا

جھنگ(نیوزڈیسک)جھنگ کی تحصیل احمد پورسیال میں سولرپلیٹس کے نام پر اربوں روپے کا اسکینڈل منظرعام پر آگیا۔ جھنگ میں سولر پلیٹس کے نام پر شہریوں اور تاجروں کو لوٹنے والا اربوں روپے کا فراڈ منظر عام پر آگیا۔ اور شہری بجلی کے بھاری بلوں سے…

سوتیلی ماں اور سگے باپ کا 12 سالہ بچی پر بدترین تشدد

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن میں سوتیلی ماں نے سگے باپ  کے ساتھ مل کر 12سالہ بیٹی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں بھی بچی پر تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ مزیدپڑھیںبیٹے کا مکوں…