بولان میں دھماکا، ریلوے پل گر گیا
لاہور(نیوزڈیسک)درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔
مزیدپڑھیں:ملک بھر مون سون کا طاقتور سپیل: ہر طرف پانی ہی پانی، مکانات، ہسپتال تباہ…