آصف مرچنٹ کی گرفتاری پرامریکا سے تفصیلات کا انتظار ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آصف مرچنٹ کی گرفتاری پرترجمان دفترخارجہ نےردعمل دیتےہوئےکہا کہ امریکا کے ساتھ رابطہ کیا ہےمزید تفصیلات کا انتظارکررہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکا سے اس کیس کی مزید…

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں،…

علی امین گنڈا پور کیخلاف پی ٹی آئی کا گروپ متحرک

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات سامنے آ گئے۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سابق و موجودہ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل…

حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہوئے معاہدے میں کہا گیا ہے کہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا۔ معاہدے…

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے

راولپنڈی(نیوزڈیسک) حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور…

پاکستان کے سیاسی کارکن بنگلہ دیش کے حالات غور سے دیکھ رہے ہیں،بلاول

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک ادارہ بار بار پارلیمان میں مداخلت کر رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم ان کی جیت کو سراہتی ہے اور فخر کرتی ہے، میں پوری قوم اور…

بلوچستان قابل تجدید توانائی کی صلاحیت سے فائدہ اٹھائے، عالمی بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے کہا ہے کہ بلوچستان کو قابل تجدید توانائی کی وسیع صلاحیت کو بروئے کار لانا چاہیے، جس کے نتیجے میں اضافی بجلی دیگر صوبوں سمیت عالمی سطح پر برآمد کی جاسکتی ہے، اس طرح توانائی کی درآمدات پر انحصار کم ہو سکتا…

پوری دنیا کے معاشرے دباؤ کا شکار ہیں، دائیں بازو کی سیاست کا واضح عروج ہے,اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر نئی سیاسی یا انتظامی ذمہ داری سفارت کار کو چیلنج کرے گی۔ 43ویں ڈپلومیٹک کورس گریجویشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سفارتی خدمات میں شامل ہونے پر اپنی…

ارشد ندیم کا قوم کے ساتھ 14 اگست منانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں دیگر کھیلوں کو بھی اسی سطح کی ترجیح اور سپورٹ دیں جس طرح وہ کرکٹ کو دیتے ہیں۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے  کہا کہ میں اپنے والدین ، پوری قوم اور…

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کردی گئی۔ پیپلز پارٹی کی رکن سحر کامران نے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی۔ سحر کامران کا کہنا ہے کہ ارشد…