یووراج سنگھ اور روی شاستری کی بھی ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ اور روی شاستری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں…

پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی افریقا کے ایڈرین…

مطالبات مانے جائیں گے اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات مانے جائیں گے اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز بھی جاری ہے، حکومت اور جماعت…

ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہوگی: وزیراعظم

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پرتوجہ دینا ہوگی۔ کراچی میں بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ…

وزیر اعظم کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کی امید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کو مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں پاک-بنگلہ دیش کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا…

آصف مرچنٹ کی گرفتاری پرامریکا سے تفصیلات کا انتظار ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آصف مرچنٹ کی گرفتاری پرترجمان دفترخارجہ نےردعمل دیتےہوئےکہا کہ امریکا کے ساتھ رابطہ کیا ہےمزید تفصیلات کا انتظارکررہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکا سے اس کیس کی مزید…

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں،…

علی امین گنڈا پور کیخلاف پی ٹی آئی کا گروپ متحرک

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات سامنے آ گئے۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سابق و موجودہ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل…

حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہوئے معاہدے میں کہا گیا ہے کہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا۔ معاہدے…

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے

راولپنڈی(نیوزڈیسک) حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور…