گورنر کے پی کی وزیر داخلہ سے ملاقات،امن وامان پر تبادلہ خیال

پشاور (نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال، امن عامہ اور کرم کے افسوسناک واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کو…

ڈالر کی قیمت میں کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام

کراچی(نیوزڈیسک)ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، تبادلہ مارکیٹ میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی…

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں سفیر تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ اس وقت وزارت خارجہ کی ترجمان اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (اسٹریٹیجک کمیونیکیشن ڈویژن اینڈ پبلک…

قوم سے اپیل ہے کہ میرے بیٹے کیلئے دعا کریں :والدہ ارشد ندیم

میاں چنوں(نیوزڈیسک)میاں چنوں میں ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم سے میری اپیل ہے کہ میرے بیٹے کیلئے دعا کریں ، ارشد ندیم پہلے بھی پاکستانی قوم کی دعاؤں سے سیمی فائنل سے فائنل میں پہنچا ہے۔ ارشد ندیم کی والدہ کاکہنا تھا کہ…

سیلابی ریلوں سے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14 شگاف پڑگئے

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے سیلابی ریلوں نے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14شگاف ڈال دیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے صوبائی وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی نے بتایا کہ ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے 3…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ کردیئے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ…

بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور انکی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پیرس (نیوزڈیسک)اولمپکس میں شریک بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ ہونے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتم پنگھل کی بہن کو انتم کا ایکریڈیشن کارڈ استعمال کرنے پر سیکیورٹی نے پکڑ لیا۔ انتم نے اپنی بہن…

پیرس اولمپکس، مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا

پیرس(نیوزڈیسک)اولمپکس میں مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا۔ جمیکا کے روجے اسٹونا نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا ہے۔ مزیدپڑھیں:پیرس اولمپکس: سعودی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کے ہاتھوں اسرائیلی حریف کو شکست…

پیرس اولمپکس: سعودی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کے ہاتھوں اسرائیلی حریف کو شکست

پیرس (نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں خواتین کے تائیکوانڈو مقابلے میں سعودی عرب کی ایتھلیٹ دنیا ابو طالب نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بدھ کو ہونے والے ویمنز تائیکوانڈو انڈر 49 کلوگرام…