موسیٰ خیل میں مسافروں کا بہیمانہ قتل، صدر، وزیرِاعظم کا شدید غم و غصہ کا اظہار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کے بہیمانہ قتل پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے موسیٰ خیل میں…