کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن میں نامزدگی قبول کرنے کی تقریر کے بعد سے کملا ہیرس کی…

بجلی کی چوری برداشت نہیں،اویس لغاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری ختم کرنے پر کمپنیوں کو فری ہینڈ دیں گے۔ ملتان میں میپکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ کمپنیوں کو اختیار ہوگا کہ چاہے کسی کو…

کلدیپ یادیو نے پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔ اسپنر کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ وہ پہلے کبھی پاکستان نہیں گئے، اگر موقع ملا تو وہ کافی پُرجوش ہوں گے۔ بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ کرکٹر کا…

وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقررکرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقررکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کا بتانا ہے کہ  مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز کے خواہش مند امیدواروں سے 9 ستمبر 2024 تک درخواستیں طلب کی گئی…

چہلم حضرت امام حسینؓ: پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل

لاہور(نیوزڈیسک)چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل ہے۔ چہلم امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل کی گئی ہے ۔ مراسلے میں جلوس اور مجالس کے علاقوں میں موبائل سروس…

انٹرنیٹ اسپیڈ کی سست روی پر تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال لگانے کے خلاف درخواست میں 3 ستمبر کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر سماعت کی۔ مزیدپڑھیں:لاپتہ…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 12 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اور 25 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اِن حملوں کا مؤثر جواب…

عافیہ صدیقی کی صحت و واپسی کا کیس، بہن بذریعہ ویڈیو لنک پیش

اسلام آباد(نیوزدیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کر رہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:بظاہر لگتا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں…

دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھایا: ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ(نیوزڈیسک)ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھایا، 2 سے 3 جگہوں پر حملہ کیا۔ ایک بیان میں شاہد رند نے کہا کہ موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں دہشت گردوں نے کچھ مسافروں کو شناخت کر کے…

آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے شیڈول میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں۔ وزارت خزانہ ستمبر میں 7 ارب…