بلوچستان : بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان میں مختلف مقامات سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ ایس ایس پی کچھی بولان کے مطابق بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 2 لاشیں تباہ شدہ برج کے نیچے دبی ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی کچھی…

امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں جلوس برآمد

لاہور(نیوزڈیسک)ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج مجالس برپا ہو رہی ہیں اور…

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال کا انتقال

شیخوپورہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مزیدپڑھیں:یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا غریب دشمن پالیسی…

مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور(نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ کے معاملے میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے لاہور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک…

شاہ رخ بیوی کے پرس کو ہاتھ کیوں نہیں لگاتے؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کی جوڑی شادی کے برسوں بعد بھی پہلے روز جیسی محبت رکھتی ہے اور اس کی اہم وجہ شاہ رخ کی جانب سے رشتوں کو دی جانے والی فوقیت ہے جس کا اعتراف بالی وڈ کنگ اپنے کئی انٹرویوز میں بھی کر چکے…

ایف بی آر نے تاجر وفد کو اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر وفد کو 27 اگست کو اسلام آباد بلا لیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تاجر دوست اسکیم کے کوآرڈینیٹر میڈیا سیل نعیم میر نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کے ترمیمی ایس آر او پر مشاورت…

کے ایس ایل،افتتاحی میچ 4نومبر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا

راولپنڈی( نیوزڈیسک)کشمیر سپریم لیگ(کے ایس ایل) کی تیاریاں زورووشور سے جاری، لانچنگ تقریب 3ستمبر کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل جبکہ افتتاحی میچ 4نومبر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا. شاہدآفریدی کے ایس ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر اور معین خان…

ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

کراچی (نیوزدیسک)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ مزیدپڑھیں:ملک کے خزانے میں صرف 9 ارب ڈالر ہیں: مصطفیٰ کمال گزشتہ روز کاروبار…

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ مزیدپڑھیں:پولیس موبائل کے قریب دھماکہ،2 پولیس اہلکارسمیت 5 افراد زخمی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

پی سی بی نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے مینٹورز کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں، ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں…