شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات۔
وزیراعظم نے جان شیر خان, جو کہ کئی مرتبہ عالمی چیمپئین اور برٹش اوپن چیمپئن رہ چکے ہیں، کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔…