بانی پی ٹی آئی کی بہن نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا

مردان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی کی بہن علیمہ خان نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا۔ علیمہ خان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو بتائے بغیر پشاور اور مردان پہنچ گئیں، جہاں پر انہوں نے جیل کاٹنے والے اور ناراض پارٹی کارکنوں سے…

بولان میں دھماکا، ریلوے پل گر گیا

لاہور(نیوزڈیسک)درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔ مزیدپڑھیں:ملک بھر مون سون کا طاقتور سپیل: ہر طرف پانی ہی پانی، مکانات، ہسپتال تباہ…

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان اور سلیکٹر محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے۔ معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے ریکارڈ ساز ٹیسٹ کرکٹر کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ، وہاب ریاض اور عبدالرزاق بھی تقریب میں شریک…

موسیٰ خیل میں گاڑیوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

لورالائی(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ…

نوجوانوں کیلئے پورے کشمیر میں کھیلوں کے میدان آباد کررہے ہیں،عاصم بٹ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) وزیرسپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی ذہنی و جسمانی نشونما و ہم اہنگی میں اضافہ کے لۓ آزاد کشمیر بھر میں کھیلوں کے مقابلہ جات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ سپورٹس نے رواں برس نوجوانوں میں…

انوارُالحق درد دل رکھنے والے انسان ہیں، چوہدری اسحاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے سوشل پروٹیکشن پروگرام کے تاریخ ساز اقدامات کو سوشل میڈیا صارفین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بے حد سراہا رہے ہیں ۔ ایک صارف جو ریٹائر جج ہیں…

جھوٹا بیانیہ بنا کر ایک اور 9 مئی برپا کرنے کا پراپیگنڈا کیا جارہا ہے:خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وزیر دفاع و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جھوٹا بیانیہ بنا کر ایک اور 9 مئی برپا کرنے کا پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاسی…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا…

پی پی پی نے پنجاب سے جنم لیا لیکن بلاول لاہور سے ہار گئے: مخدوم جمیل الزمان

حیدرآباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم جمیل الزمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا جنم پنجاب میں ہوا لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی ہے ہی نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو لاہور سے ہار گئے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس…

پاور سیکٹر کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحات تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحاتی پلان تیار کرلیا، کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے لنک کیا جائے گا۔ ٹیکسوں پر نظر ثانی…