وکلائے صفائی کی عدم حاضری، 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پر جرح نہ ہوسکی
راولپنڈی (نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وکلائے صفائی کی عدم حاضری کے باعث تفتیشی گواہ پر دسویں مرتبہ بھی جرح نہ ہو سکی ۔ عدالت نے جرح کیلئے ایک اور موقع دیتے ہوئے سماعت انتیس اگست تک ملتوی کر دی۔
احتساب عدالت کے جج ناصر…