اوورسیزپاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد مزید بڑھ گیا، پہلی بار کسی بھی ایک ماہ میں تین ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر موصول ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بنیک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں چھ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی…

بابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کےانکشافات

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر، مرحوم بابا صدیقی کو قتل کرنے کے لیے ہائر کیے گئے گرفتار شوٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس سیاستدان کو نشانہ بنانے کے لیے ’پلان بی‘ بھی موجود تھا۔ 12 اکتوبر کو، بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے…

پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10روز کیلئے بند

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے۔ سموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر آج سے 10روز کیلئے بند…

قومی کرکٹر حارث رؤف نے شاہین، ثقلین اور مشتاق احمد کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم سنگ میل اپنے نام کرلیا۔ حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں، اس کارکردگی کے ساتھ حارث…

پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

ایڈیلیڈ : تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور…

اچھی خبر، عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت…

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے اسکور سے کامیاب ہوئی۔ اس سے قبل پاکستان نے پہلے…

بانی پی ٹی آئی کے پلیٹ لیٹس کم ہوئے نہ کوئی جہاز آیا ہے، رؤف حسن

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پلیٹس کم ہوئے نہ کوئی جہاز آیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں وہ اپنی عدالتوں کے ذریعے انصاف لیں گے، انہیں اگر ڈیل کرنا ہوتی تو امریکا کے…

میرے اوپر 51 ایف آئی آر ہیں، 2 مقدمات تب بنے جب جیل میں تھی: زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ ایک طرف حکومت کہتی بیٹھ کر مسئلے حل کریں، دوسری طرف پنجاب میں تحریک انصاف کی خواتین کو اغوا کیا جارہا ہے۔ زرتاج گل نے کہا کہ خود ان پر بھی قتل کا مقدمہ ہے مگر یہ…

موسم سرما آتے ہی انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گجرات میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کی گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سطح پر انڈے کی فی درجن قیمت 322 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں انڈہ 30 سے 35 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔ ضلعی…