الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی ٹریبونل قائم کر دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی ٹریبونل قائم کر دیے، الیکشن کمیشن نے حاضرسروس اور ریٹائرڈ ججز پرمشتمل ٹرییونل تشکیل دیدیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز انتخابی عذرداریوں پرسماعتیں کریںگے ، ٹرییونل…

پی ٹی آئی احتجاج،،اسلام آباد سے 412 افراد گرفتار کر لیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر اور 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونے والے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں شروع کی جاچکی ہیں، مینار پاکستان گراؤنڈ کے اطراف میں ابھی سے ہی…

علی امین گنڈاپورکا 4 اکتوبر سے متعلق کیلئے اہم پیغام دیکھیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا بھی وقت لگے، جتنی بھی رکاوٹیں ہوں لیکن احتجاج کیلئے ڈی چوک پہنچنا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 4 اکتوبر کو ڈی چوک…

لحاظ بہت ہوچکا، دیکھ لیتے ہیں کون کامیاب ہوگافیصل واڈا کی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو لاشیں چاہئیںاور یہ لڑائی کے لیے ریڈ زون آنا چاہتے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ گولیاں چل جائیں کیوں کہ پارٹی کے اندر لوگوں کو مروانے کی منصوبہ بندی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب 70 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں، زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 98 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہو…

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ،کون ؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی جانب سے قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کے بعدکپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔بابر اعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد بڑا سوال ہے کہ اب قومی وائٹ بال ٹیم کا…

مظفر آباد میں شہدائے جموں فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد، 23 ٹیموں کی شرکت

بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے تعاون سے مظفر آباد میں شہدائے جموں فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ منعقد ہوا، جس میں 23 ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ شاہ فٹبال کلب اور ریال فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا، جہاں شاہ کلب نے دلچسپ پینلٹی کک پر کامیابی…

چوہدھری پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔ لاہور…

بابر اعظم کےبعد کپتانی کیلئے اگلے مضبوط ترین امیدوار کو ن ہونگے ؟ دیکھیں

بابر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔ذرائع کے مطابق ٹیم سلیکشن کے لیے محمد رضوان سے مشاورت کرنے کا بھی کہہ دیا گیا۔قومی ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن ون ڈے میں بابر…

پرویز الٰہی کا عمران خان سے محبت کا اظہار، خاندان سمیت ساتھ دینےکی یقین دہانی، دیکھیں

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے میں اور میری فیملی عمران خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا اقوام…