قومی اسمبلی: ایم کیو ایم کے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کے مندرجات سامنے آ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کے مندرجات سامنے آ گئے۔مجوزہ آئینی ترمیمی بل کے مطابق آئین میں مقامی حکومتوں کے کردار، ذمے داری اور اختیارات کی…

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری،پاکستانی بولر ٹاپ ٹین سے باہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابراعظم پانچویں اور محمد رضوان چھٹے نمبر پر…

کرایوں میں کمی,37 شہروں کے کرایوں کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے 37 شہروں کے لئے نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا نیا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے اعلان پر پنجاب میں…

آئیسکو نےجدید ایپلیکیشن آئیسکو سمارٹ ایپ متعارف کروا دی

اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز آئیسکو، ڈاکٹر طاہر مسعود، نے اعلان کیا ہے کہ آئیسکو نے صارفین کی خدمت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ہے۔ اس عزم کے تحت، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے "IESCO نامی اسٹیٹ آف دی آرٹ آن لائن ایپلیکیشن متعارف…

سمجھتا ہوں جسٹس منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہونگے، بلاول

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں جسٹس منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔انہوں نے یہ بات پیپلزلائرز فورم کے صوبائی صدور کے اجلاس میں کہی، اجلاس میں مجوزہ آئینی ترمیم سے متعلق…

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے علاوہ کابینہ نےڈبٹ…

حکومت کیجانب سے ہاکی کے فروغ کے لیے فنڈز جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپورٹس بورڈ کی جانب سے ہاکی کے فروغ کے لیے 23ملین روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔ ترجمان سپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ فنڈز ٹیم کی اچھی کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہیں۔ ترجمان کے…

بلاول بھٹو نے تاریکی میں آئین پر نقب لگانے کی کوشش کی، علی محمد خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے معاملے پرپیپلزپارٹی کےکردار پرسوالیہ نشان ہے۔ بلاول بھٹو نے رات کی تاریکی میں آئین پر نقب لگانے کی کوشش کی۔میڈیا سے گفتگو میں رہنما تحریک انصاف علی محمد…

حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان…

آئینی ترمیم ، مولانا فضل الرحمان کے کردار کا کچھ نہیں کہہ سکتا ،عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ آئینی ترامیم کے…