پاکستان کےنامور اداکار انتقال کرگئے،دیکھیں

لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے…

آئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا

پاکستان تحریک انصاف،جمعیت علمائے اسلام، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنے مسودے پارلیمیٹ کی خصوصی کمیٹی میں پیش کر دیے۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام قائدین نے اپنے اپنے مجوزہ…

ملتان ٹیسٹ: قومی کرکٹ ٹیم کوانگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41 اور عامر جمال…

ترامیم کے ووٹ کیلئے ایم این ایز کو کیا کیا آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف

آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو لائی جا رہی ہیں، فاشسٹ حکومت بتائے زور زبردستی سے کون سی قانون سازی ہوتی ہے: پی ٹی آئی رہنما/ فائل فوٹو پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ’قیدی نمبر 804‘ کی اسپیشل انٹری، دیکھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ ایک کھلاڑی کا ہیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔کھلاڑی نے جو ٹیسٹ ہیٹ پہنا ہوا تھا اس پر ”804“ درج تھا، جو اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان…

ٹینس کی دنیا کے سُپر اسٹار کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا،دیکھیں

ٹینس کی دنیا کے سُپر اسٹار کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔22 گرینڈ سلم جیتنے والے 38 سالہ رافیل نڈال اس سیزن کے اختتام پر کھیل سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ وہ اپنا آخری ایونٹ اس سال ڈیوس کپ کی صورت میں کھیلیں گے جو…

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو معطل کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے اور انہیں سینئر سول جج سے او ایس ڈی بنا دیا…

گلگت بلتستان کا جغرافیہ قومی سلامتی کے اہم مسائل میں شامل، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ورکشاپ صوبائی حکومت اور ایف سی این اے کے تعاون سے پہلی بار منعقد کی گئی ہے۔ اس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی کے امور سے آگاہی…

سلمان اکرم راجہ کو عدالت سےبڑا ریلیف

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی وکلا کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے…

عدالت نے سینئر پی ٹی آئی رہنما کو جیل بھیج دیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے…