9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں، حسان نیازی کو 10 سال قید با مشقت کی سزاسنا دی گئی

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں…

2024 میں ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ ہوا ؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2024 میں ملک میں ہونی والی بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سال 2024 کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد بڑھی، جنوری سے نومبر 2024 کے…

ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ،ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ افراط زر کو…

بشریٰ بی بی کو 4 مقدمات میںبڑاریلیف مل گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں نامزد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج پر بشریٰ بی بی کے خلاف درج…

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر مشاورت، نیا آرڈیننس لانے پر غور

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر تمام فریقین کے لیے قابل قبول حل کے لیے نیا آرڈیننس لانے پر غور کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔…

کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کی جان لے لی

لاہور کے علاقے چوہنگ میں کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، مقتولہ اسکول ٹیچر تھی، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چئیرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی حنا پرویز بٹ مقتولہ کے گھر پہنچیں اور انہوں نے اہلخانہ سے اظہار تعزیت…

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے خوشخبری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورزکےڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ37 ہزار روپے مقررکر دی گئی،یو ایس سی کے ڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم…

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر ،مفیدفیچر کا اضافہ کر دیا گیا

واٹس ایپ میں ڈاکومنٹس یا دستاویزات کو شیئر کرنے کا عمل سادہ بنانے کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین بہت آسانی سے دستاویزات کو ایپ کے اندر رہتے ہوئے اسکین کرسکیں گے۔ یہ نیا فیچر واٹس ایپ کے آئی او…

گیس کی مین پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

مین گیس سپلائی پائپ لائن پھٹ گئی,کوئٹہ 18 انچ قطر کی مین گیس سپلائی پائپ لائن سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ کوئٹہ سوئی سدرن کے مطابق کوئٹہ پائپ لائن ممکنہ تخریب کاری کے باعث پھٹ گئی تھی ،کوئٹہ پائپ پھٹنے کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ کوئٹہ…

رچرڈ گرینئیل نے عمران خان کو این آر او دینے کا براہ راست مطالبہ کر دیا

امریکہ کی 20 جنوری کو صدر بننے والی متنازعہ شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ کے "نامزد خصوصی سفیر" اور پبلک ریلیشننگ کنسلٹنٹ رچرڈ گرینئیل نے عمران خان کو " این آر او دینے" کا براہ راست مطالبہ کر دیا۔ گرینئیل نے دھمکی دی ہے کہ ایک ماہ بعد صدر بننے…