وہ بے نظیر تھی۔۔۔
					جس نے جمہوریت کے رستے میں،
اور عشقِ وطن کی چاہت میں
ایسے رسمِ وفا نبھائی ہے۔۔
تھام کر اپنے باپ کی اُنگلی
جا شہادت گلے لگائی ہے۔۔
حق پرستی کے حق میں لڑتے ہوئے،
لڑکھڑائی نہ ڈگمگائی ہے
ٹھیک کہتے ہیں وہ جو کہتے ہیں،
اپنے پیچھے بلکتا درد…