مخلوط حکومت کیلئے سال 2024 کیسا رہا؟ دیکھیں اس خبر میں

سال 2024 بلو چستان میں بننے والی مخلوط حکومت کے لئے کیسا رہا؟ حکومت کی جانب سے عوام کو کیا کیا ریلیف ملا، جانئے اس رپورٹ میں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال ماہ فروری میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں ہمیشہ کی طرح بلوچستان میں مخلوط…

گلگت بلتستان میں گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (GBDMA) کے زیر اہتمام گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت دو روزہ صوبائی سطح کی کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن ورکشاپ گلگت میں منعقد ہوئی۔ اس ورکشاپ میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ذمہ داران، میڈیا کے…

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے احتیاطی تدابیر، ایڈوائزری…

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم نے موسم سرما کے دوران وادی نیلم کے سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کر دیں۔ ایڈوائزری میں سیاحوں کو مختلف ہدایات فراہم کی گئی ہیں تاکہ وہ موسم کی شدت اور پہاڑی راستوں کے خطرات…

عدالت کی جانب سے نئے اسکولز کی رجسٹریشن سکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولز کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کردی۔ عدالت میں اسموگ کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس شاہد کریم نے کہا اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بند کریں، ہر اسکول…

پاکستان کلائمیٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست

کلائمیٹ چینج اس وقت پوری دنیا کے لئے چیلنج بن چکا ہے، پاکستان کلائمیٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست میں ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی مشہور کتاب، پاکستان آہارڈ کنٹری میں لکھا ہے…

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ قومی سوگ کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کی مرکزی حکومت نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، اس…

انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو ایک ہفتے میں حراست میں لیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو ایک ہفتے میں حراست میں لیا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کے سدباب سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں انسانی اسمگلنگ…

خوشخبری ، آٹے کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ،کتنی ؟ جانیں

کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے 2 ہفتوں کے دوران آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔ چکی کا آٹا 10 روپے سستا ہو کر فی کلو 105 روپے کا ہوگیا جبکہ ہول سیل میں فائن آٹا 3 روپے سستا ہو کر 92 روپے فی کلو مقرر کر دیا…

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

تحریر : عروج امجد جیسے عورت ہونا کوئی حقیر بات یا جرم نہیں ایسے ہی عورتوں کا سیاست میں شامل ہونا ملکی و سیاسی معاملات میں حصہ لینا بھی قابل نفرت نہیں۔ پدرسری نظام جو کہ سرمایہ دارانہ نظام کی ہی ایک کڑی ہے اس نے جہاں وقت گزرنے کے ساتھ…

مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم کر لیاگیا ، مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری…

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی،انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری بھی دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ…