خوفناک بس حادثہ،10 افراد جاں بحق، 7 زخمی

موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی…

پہلا ٹیسٹ میچ ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹ سے شکست دیکر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ نے فتح کیلئے درکار 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہدف کو پانے کے لیے آج جنوبی افریقا کے…

بچے سمیت دوافراد ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

قائدآباد اور ملیر میں ٹرین کے زد میں آکر ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی ریلوے تھانے کی حدود قائد آباد مرغی خانہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا…

بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق

پہاڑپور کے علاقے میاں وڈہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق بچے چھت کے ملبے میں دب جانے سے جان کی بازی ہارے۔جاں بحق بچوں کی شناخت 12 سالہ عبد القادر اور 10 سالہ ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے،…

خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی سیخ پا،شیخ وقاص کا وزیر اعظم کو کابینہ کے ’مسخروں‘ کو لگام دینے کا…

اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے غصہ بھرا ردعمل ظاہر کیا ہے، شیخ وقاص نے وزیر اعظم کو کابینہ کے ’مسخروں‘ کو لگام دینے کا مشورہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم…

سابق جج وفات پا گئے

جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔ جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن 2000 سے2007 تک پشاور ہائی کورٹ کے جج تعینات رہے۔انہوں نے 2007 سے 2009 تک سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور جج خدمات انجام دیں۔ وہ جواد حسن…

سابق کرکٹر عمر گل کے والد انتقال کر گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے پشتخرہ قبرستان پشاور میں ادا کی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن رضا نقوی نے سابق کرکٹر عمر گل کے والد…

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر عمر ایوب کا رد عمل سامنے آ گیا ، بڑا دعویٰ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ…

لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 179 اموات کا خدشہ

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کے باعث رن وے پر پھسلنے کے بعد موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، بوئنگ 800-737 طیارے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 181 افراد سوار تھے، حادثے میں عملے کے 2 ارکان کو زندہ…

10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار کر لیے گئے ، وجہ بھی سامنے آ گئی

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک پہنچنے کے خواہش مند 10ہزار سے زائد پاکستانی شہری ایران میں گرفتار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے حوالے سے بتایا کہ رواں برس جنوری سے 15…