پاکستان انگلینڈ تیسراٹیسٹ میچ ، قومی ٹیم میں کون کون سی تبدیلیاں ہونگی ؟ جانیں

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سپنر کی جگہ ایک فاسٹ بولر شامل کرنے کی خواہاں ہے،زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولر میر حمزہ یا محمد علی کو زیرغور…

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو 14 نومبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ نے سماعت کی۔…

کرم ،فتنہ الخوارج نے 3 مزدوروں کو قتل کردیا

پشاور: قبائلی ضلع کرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔پولیس کے مطابق کرم کے علاقے زیمشت خوئداد خیل میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ 4 مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔حکام کے…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو بڑی خوشخبری مل گئی

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی اور تھانہ…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس تعیناتی کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کی بہ نسبت اچھے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں متعلق فیصلہ آیا، اس میں بھی ہمارے انٹر پارٹی انتخابات کو تسلیم کیا گیا۔ آئینی ترامیم کے…

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والےمنحرف سینیٹر مستعفی

26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے۔ سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرا دیا،قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے…

پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، متنازع آئینی ترمیم اتوار کی رات پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے منظور کی تھی۔ پی ٹی آئی منحرف…

26 ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کردیا گیا، جس میں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، محمد انس نے وکیل عدنان خان کی…

ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیاگیا

لاہور: حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ پنجاب اسمبلی سے قانونی مسودے کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔…

خون سفید ہو گئے،بھائیوں میںجائیداد تنازعہ ،دو بھائی جاں بحق اوردوزخمی

سوات اوڈیگرام میں بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کی وجہ سے دو بھائی جاں بحق اوردوزخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود اوڈیگرام میں زمین کے تنازع پر ملزم شکیل نے فائرنگ کرکے…