نواز شریف دبئی کیلئےروانہ

سلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف بیرون ممالک دوروں کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے، پرواز نے صبح 9 بج کر 22 منٹ پر اڑان…

پاکستانی قرضوں میں مزید اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف کی تشویشناک رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد: معاشی تحقیقاتی ادارے پرائم نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر بروقت اصلاحات نہ کیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام نہیں ہو گا۔ معاشی تحقیقاتی ادارے نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے نئے قرض پروگرام پر رپورٹ…

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی ،…

گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن،پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مزید کئی کنکشن منقطع،بھاری…

لاہور (نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کی جانب سے گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مزید 69 غیر قانونی کنکشن منقطع کیے گئے ہیں۔ اس کارروائی کے نتیجے میں…

مفتی طارق مسعود پر فائرنگ کی خبروں پر ادارےمتحرک

کراچی میں معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کی خبریں وائرل ہوئی ہیں، جس کے بعد پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) بھی حرکت میں آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر زیر گردش اطلاعات کے مطابق مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر کراچی کے…

پنجاب مفت سولر پینل اسکیم ,رجسٹریشن کا آغاز، رجسٹر کیسے کروائیں ؟ جانیں طریقہ کار

لاہور: پنجاب حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم 2024 کے تحت رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اب وہ خاندان بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ اس سہولت کے لیے رجسٹریشن کا عمل آج سے شروع ہو چکا ہے اور آخری…

ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی چیلنجز پر گفتگو

استور: ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) مشتاق احمد کی زیر صدارت استور ضلع کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا مقصد ضلع کی سماجی و اقتصادی ترقی میں درپیش چیلنجز کا حل تلاش کرنا تھا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز،…

پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے گئے

پی ٹی آئی نے سینیٹر فیصل سلیم اور زرقا تیمور کو شوکازنوٹسز جاری کردیئےہیں۔ شوکازنوٹس میں کہا گیا ہے کہ ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں کہ ضرورت پڑنے پر آپ ووٹ کرتے،پی ٹی آئی نے فیصل سلیم اور زرقاتیمور سے 7روز میں وضاحت طلب کرلی۔الیکشن…

آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 11 ارب روپے کی فراہمی، وزیراطلاعات کا دعویٰ

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے وزیراطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ اور وزیر جنگلات اکمل حسین سرگالہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے عوامی سہولت کے لیے پراپرٹی ٹیکس میں نصف سے زیادہ کمی کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ…

یوگنڈا کے اعلیٰ سطحی وفد کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ نادرا انتظامی امور اور ٹیکنالوجی اور جدید…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یوگنڈا کے اعلیٰ سطحی وفد نے محترمہ لوسی ناکیوبے مبونئے، ہیڈ پبلک سیکرٹری و سیکرٹری کابینہ کی قیادت میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ نادرا کے سینئر عہدیداروں نے وفد کا…