ایمان مزاری اور شوہرکے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ’سیکیورٹی رسک پیدا کرنے‘ کے الزام میں معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی…

سکول کلرک نےطالبعلموں کی داخلہ فیس کے لاکھوں روپےآن لائن جوئےمیں ہار دیئے

اسلام آباد:گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول ژوب کے ایک کلرک نے کلاس نہم اور دہم کے طلبہ کی امتحانی داخلہ فیس کی لاکھوں روپے کی رقم آن لائن جوا میں ہار دی۔ پرنسپل وزیر خان نے اس فراڈ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کلرک کے پاس 878 طلبہ کی فیس…

بڑا جھٹکا ،پی ٹی آئی سینیٹرنے استعفیٰ دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کی رپورٹ کے مطابق، سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبا کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے طلب کر لیا ہے۔ ایف…

پاکستان کو لاحق سکیورٹی ایشوز پر شکایات، افغان ناظم الامور کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (نمائندہ کنول رباب) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار شکیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے سکیورٹی مسائل پر شکایات ہیں، اور ان کا موقف ہے کہ افغانستان غیر ریاستی…

پنجاب اسمبلی میں خواتین اور بچوں کی انسانی سمگلنگ کے سدباب کے لیے خصوصی کمیٹی کی قرار داد منظور

راولپنڈی:خواتین اور بچوں کی اندرون و بیرون ملک انسانی سوداگری اور سمگلنگ کے سدباب کے لیے پنجاب اسمبلی میں ایک اہم قرار داد پیش کی گئی ہے۔ یہ قرارداد رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار، اسما ناز، راحیلہ خادم، اور شازیہ عابد کی جانب سے پیش کی…

سی پیک چین کا شاندار تحفہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو پاکستان کے لئے چین کا شاندار تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے تاکہ زراعت، صنعت، قابل تجدید…

غزہ میں تعلیمی بحران: 12 ہزار طلبہ شہید، سیکڑوں تعلیمی ادارے تباہ

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک) – گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کی رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں تقریباً 12 ہزار فلسطینی طلبہ جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ غزہ کی وزارت تعلیم کے مطابق، اس ایک سالہ جنگ میں 11 ہزار 852 طالب علم شہید ہوئے…

یونیسیف کی شدید تنقید: انروا پر اسرائیلی پابندی بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ

**نیو یارک (نمائندہ انیلا جعفری) – اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے فلسطین میں کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر اسرائیلی پابندیوں کے فیصلے کو بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ قرار دیا ہے۔ یونیسیف کے ترجمان نے…

پی ٹی آئی کے گرفتار 43 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

28 ستمبر اور 5 اکتوبر کو تحریک انصاف کی جانب سے کیے جانیوالے احتجاج کے دوران تھانہ وارث خان اور تھانہ ٹیکسلا سے گرفتار 43 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد شاہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے…