بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں اور وکلاء سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل میں ملاقات کے آغاز پر ہی بشریٰ بی بی نے

وفاقی حکومت کاعوام کوپانچ ہزار اور دس ہزار امدادی رقوم کیش دینے کا اعلان

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو پانچ ہزار اور دس ہزار امدادی رقوم کیش دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے لیے ڈیجیٹل ویلٹ سے ادائیگی کی جائے گی۔ حکومتی امدادی پیکج سے 40 لاکھ خاندانوں کے 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، 40 لاکھ لوگوں

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام

بنوں کینٹ میں دہشت گردوں نے داخل ہونے کی ناکام کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے ان کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش کو موثر انداز میں ناکام

وفاق کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی توسیع،وزراء کے نام بھی سامنے آ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال گزر چکا ہے۔ ایک سال مکمل ہونے پر مریم نواز کی جانب سے کارکردگی رپورٹ بھی عوام کے سامنے رکھی گئی۔ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت وزیراعلیٰ

شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سعود شکیل سمیت 6 کھلاڑیوں کیلئے بری خبر

چیمپئنزٹرافی میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سعود شکیل سمیت 6 کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا۔ محمد رضوان ون ڈے ٹیم کپتان رہیں گے جبکہ سلمان آغا کو ٹی 20 ٹیم کا کپتان

ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا

5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بڑی تعداد میں ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد محکمہ تعلیم نے گھوسٹ ملازمین کو

بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیا،بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل تابش فاروق نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تابش فاروق کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے اپنے چار فوکل

حکمران جو مرضی کرلیں، ڈیل نہیں کرونگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے مختلف حکومتی ہتھکنڈوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کرونگا۔یہ بات عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان سے ملاقات کرنے کے بعد بتائی ہے۔ اڈیالہ

یورپی یونین کاپاکستان میں اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

یورپی یونین نے پاکستان میں اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس سے ہنرمند پاکستانیوں کو یورپ جانے کا موقع مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے پاکستانی مزدوروں کو یورپی منڈیوں کے تقاضوں کے مطابق مہارتیں فراہم کرنے

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ، عوام نےسر پکڑ لیا

چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔ چینی دس روپے کلو تک مزید مہنگی ہو گئی ہے۔پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔