سپیشل پروفیشنل پے اسکیل ون سے فور تک ڈیلی الاؤنس ریٹ مقرر ،کتنا ڈیلی الاؤنس ملے گا؟ جانیں

پارلیمنٹیرینز اور کابینہ ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت کے تحت تعینات پروفیشنلز کو اب 4920 روپے تک ڈیلی الاؤنس ملے گا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیل ون سے…

اسمارٹ فونز کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں متعدد نئی انٹریاں،فہرست جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں متعدد نئی انٹریاں ہیں۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل…

عید پر افسران اور ملازمین کو بونس دینے کا اعلان

عید الفطر کے موقع پر افسران اور ملازمین کو بونس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، تاہم یہ کن ملازمین کو ملے گا ، اس حوالے سے اہم‌ خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عید الفطر 2025 کے موقع پر اپنے افسران اور ملازمین…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں، صدر اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے سربراہ پاک فوج سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات…

7 آئی پی پیز کی حکومت کو بجلی سستی اور 11 ارب سے زائد کا سرچارج معاف کرنیکی مشروط پیشکش

7 آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ اگر ان کے خلاف مبینہ غیر معمولی منافع کی جاری تحقیقات بند کردی جائیں اور عدالتوں میں زیر التوا مقدمات واپس لے لئے جائیں تو وہ بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 50 پیسے تک کمی اور…

چینی کی قیمت اور حکومتی وزرا کی تنخواہیں بڑھ رہی ہیں، بیرسٹر سیف کی سخت تنقید

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر وفاقی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی کی قیمت اور حکومتی وزرا کی تنخواہیں بڑھ رہی ہیں، اور اس…

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں اور سولر پالیسی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں اور سولر پالیسی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا ، جس میں وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے جامع…

عدالت نے ساحر حسن کے خلاف عبوری چالان قبول کرنے سے انکار کر دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ملزم ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کےکیس میں پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان قبول کرنے سے انکار کردیا۔ دوران سماعت ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے پولیس چالان پر اعتراض کیا جس کے بعد عدالت نے پولیس…

عدالت نے 4 مقدمات میں سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری سے روک دیا

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کے معاملے میں انسداد دہشتگردی عدالت نے 4 مقدمات میں سلمان اکرم راجا کی گرفتاری روک دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل…

حب: زونگ کمپنی کی ناقص سروس نے صارفین کو مشکلات میں مبتلا کر دیا

حب (نمائندہ خصوصی) – بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں زونگ کمپنی کی ناقص انٹرنیٹ سروس نے شہریوں کے لیے ایک بڑا درد سر بن کر رہ گئی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ کمپنی 4 جی کے مکمل چارجز وصول کرنے کے باوجود انہیں معیار کی انٹرنیٹ سروس فراہم…