پاکستان سے دولتمند بننے کے خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

پاکستان سے دولتمند بننے کے خواب لے کر ڈِنکی لگانے والوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔ اسلام آباد میں فارن آفس نے لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے سے موصول ہونے والی اطلاعات کی روشنی میں پاکستان سے جانے والے تارکین کی ایک کشتی لیبیا کے…

ایوان میں کروڑپتی لوگ، تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی آئی اضافے کو مسترد کرتی ہے، بیرسٹر…

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے تو ایوان میں بیٹھے لوگوں کی تنخواہوں میں اضافے کی کیا ضرورت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں کروڑپتی لوگ بیٹھے ہیں،…

عمران خان نے آرمی چیف عاصم منیر کو تیسرا خط لکھنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے آرمی چیف عاصم منیر کو تیسرا خط لکھنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے بتایا کہ بانی اگلے ہفتے آرمی چیف عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ رہے…

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی، ججز میں اسلام آباد، بلوچستان، سندھ اور پشاور ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری شامل ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیٰی آفریدی کی…

بیرسٹر گوہر علی خان اور بیرسٹر علی ظفر نے بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر علی خان اور بیرسٹر علی ظفر نے بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں 8 ججز کا فیصلہ…

ایک بندر نے پورے ملک کی بجلی بند کردی

سری لنکا میں اتوار کی صبح پورے ملک میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ساڑھے 11 بجے کے قریب بجلی کا بریک ڈاؤن شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران شہریوں…

ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اورمقدمہ درج ہونے کی خبر آ گئی

"امریکہ فرسٹ" اور "میک امریکہ گریٹ اگین" جیسے نعروں کے سہارے الیکشن جیت کر دوسری مرتبہ واؤٹ ہاؤس پہنچنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے آئے ہین کوئی دن ایسا نہین گزرتا کہ ان کی سبکی کے متعلق کوئی خبر سامنے نہ آئے، اب ان پر امریکہ میں مقدمہ…

سعودیہ، امارات سمیت 7 ملکوں سے مزیددرجنوںپاکستانی ڈی پورٹ، وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، سینیگال سمیت مختلف 7 ملکوں سے ایک دن میں مزید 76 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جن میں سے 17 کو کراچی میں گرفتار کرکے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں…

پاکستان کے ہارون خان نے فجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں تمغہ جیت لیا

متحدہ عرب امارات: پاکستان کے ہارون خان نے فجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ یو اے ای کے شہر فجیرہ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ہارون خان کو ایران کے حسین پور علی رضا سے شکست ہوئی۔پاکستان کے ہارون…

ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمےکو کام سے روکنے کا جج کا حکمنامہ پاگل پن قرار دیدیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے پر وفاقی جج کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو 100 فیصد غلط قرار دے دیا۔ وفاقی جج نے حکومتی استعداد سے متعلق ایلون مسک کے محکمہ کو محکمہ خزانہ کا جائزہ لینے سے 14 فروری تک روک دیا ہے۔ایک…