3 شادیاں ناکام، بالی وڈ گلوکار نے 66 سال میں چوتھی شادی کی خواہش ظاہر کردی

بالی وڈ کے معروف 66 سالہ گلوکار مقصود محمود علی المعروف لکی علی نے چوتھی شادی کی خواہش ظاہر کردی۔ لکی علی معروف کامیڈین محمود کے بیٹے ہیں اور کئی فلموں کیلئے گیت بھی گا چکے ہیں۔ لکی علی کی کنسرٹس میں گانوں کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر…

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا ایشین کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ایشین کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔پی ایف ایف کا کہنا ہےکہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہےکہ پاکستان ایشین کپ کوالیفائر کا فائنل راؤنڈ نہیں کھیل پائےگا۔ خیال رہےکہ فیفا کی جانب سے پاکستان…

سیکیورٹی فورسز آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 افغان باشندوں سمیت 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، جب کہ پولیس نے بتایا کہ پیر کو ضلع کرک میں ایک مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ 5 دہشت گرد مارے گئے۔…

عثمان قادر دلبرداشتہ،پاکستان چھوڑ کر کس ملک میں کھیلنے کا فیصلہ؟جانیں

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ میں نے اب آسٹریلیا میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے، یہاں رہوں گا اور کھیلوں گا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا پہلا پلان یہی ہے کہ اچھا پرفارم کروں، آہستہ…

لیبیا کشتی حادثے میں 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں سے7 کے پاکستانی شہری ہونے کی تصدیق کردی۔ ایف آئی اے کے مطابق لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 16 افراد میں سے7 افراد پاکستانی…

آرمی چیف کو خط اس لیے بھیجے جو بھی جمہوری راستے تھے وہ سب ختم کر دیے گئے،عمران خان کا اہم بیان…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کی وجہ بتا دی۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کو دو خط اس لیے بھیجے کہ جو بھی جمہوری راستے تھے وہ سب ختم کر دیے…

ٹرانسفر ججز کو نئے حلف کی ضرورت نہیں، ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی تبدیلی کیخلاف ریپریزنٹیشن پر فیصلہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن پر فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے ججزکی سینیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف 5 ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کردی۔ فیصلے میں تین صوبائی ہائیکورٹس سے ججزکے تبادلے کے بعد اسلام…

قبضہ مافیا ، بھتہ خوری عروج پر,اسلام آباد انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

اسلام آباد : اسلام آباد سبزی منڈی میں قبضہ مافیا کی جانب سے بے پناہ بدعنوانی اور بھتہ خوری کا بازار گرم ہے، جس کی وجہ سے سڑکوں پر پیدل چلنا یا گاڑیوں کا گزرنا تقریباً ناممکن ہوگیا ہے۔ سبزی منڈی کی اہم سڑکیں اور ملحقہ راستے قبضہ مافیا کے…

وفاقی دارالحکومت اور جنگلی حیات کو بچانا حکومت کی اولین ترجیح,وائلڈ لائف بورڈ کی چیئرپرسن راعنا سعید…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وائلڈ لائف بورڈ کی چیئرپرسن راعنا سعید خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور جنگلی حیات کو بچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مونال ریسٹورنٹ کی بحالی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر مونال…

بھکاری خاتون باوردی پولیس اہلکار کے ہاتھوں درندگی کا نشانہ, پکڑے جانے پر شہری پر فائرنگ

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے مناواں میں ایک باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے جنسی زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اہلکار نے پکڑے جانے پر شہری پر فائرنگ کر دی، جس سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق، مقامی افراد…