فاسٹ بولر حارث رؤف ٹرائی سیریز سے باہر ہو گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف سہہ ملکی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ عاکف جاوید کو شامل کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عاکف جاوید کو ٹرائی نیشن سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل کیا گیاہے ، تاہم حارث روف کی انجری سے متعلق کوئی اپ…

ایل پی جی کے غیر قانونی استعمال پر متعدد اسٹیشنز سیل، گوجرانوالہ میں فیکٹریاں بند

اوگرا نے ایل پی جی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خیرپور، گھوٹکی، پنو عاقل، رانی پور میں غیر قانونی اسٹیشنز سیل کردیے، گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈر بنانے والی فیکٹریاں بند کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی…

30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی

پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے سمیت دیگر اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ پنجاب کا اجلاس وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ’ نگہبان رمضان ‘ پیکیج کیلیے 30ارب روپے کی منظوری دی گئی جس سے 3…

کرپشن میں مزید اضافہ پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا

کرپشن میں مزید اضافہ پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق 2024میں کرپشن میں مزید اضافے کے باعث پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسپشن انڈیکس2024جاری…

سونے کی قیمتوں میں آج دوسرے روز بھی مزید اضافہ ہوگیا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج دوسرے روز بھی مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال برقرار رہنے اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید ایک ڈالر کے اضافہ سے 2 ہزار…

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے مزید مہلت دینے سے انکار کردیا

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ، اثاثوں کی ڈکلیئریشن سے متعلق قانون سازی اب فروری کے بعد ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیریشن کے لئے آئی ایم ایف سے مزید…

بانی پی ٹی آئی کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوادیا ،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کے خط کے حوالے سے کہا ان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے صحافیوں سے ملاقات میں بانی پی ٹی ائی کے خط سے متعلق سوال پر کہا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی جب کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ایک بار پھر رخصت پر چلے گئے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان 11 فروری سے 17 فروری تک دستیاب نہیں ہوں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں زیر…

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا ترمیمی بل کثرت رائے سےمنظور

قومی اسمبلی نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے متعلق بل رومینہ خورشید عالم نے پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور…

عوام کو مہنگائی کا تڑکا، گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو چھ روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق A-گریڈ گھی کی تھوک قیمت 595 سے 600 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ B-گریڈ برانڈز کی قیمت 540 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی ہے۔بی-گریڈ گھی کے…