آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کیجانب سےاہم خبر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری…

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جانیں تفصیل

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹرکمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سے زلزلہ آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہو…

معروف کھلاڑی کاریٹائرمنٹ کا فیصلہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ انہوں نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں۔…

معروف بھارتی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں

بھارت کی معروف اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس لاہور پہنچ گئیں۔ لاہور میں نندیتا داس نے فیض فیسٹیول میں شرکت کی اور سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں اور مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ…

رمضان میں چینی کی قیمت کیا ہو گی ؟جانیں

وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین کی زیر صدارت شوگرایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ۔ اعلامیہ کے مطابق رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی، ہرضلع میں چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔ عوام کو چینی کی بلاتعطل فراہمی…

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر ، بڑا ریلیف مل گیا

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، عمرکی حد میں بڑی رعایت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے یونیورسٹی ترمیمی بل پر اعتراضات مسترد کردیئے۔سندھ کابینہ نے یونیورسٹی ترمیمی بل کی…

مجھے پارٹی سے نکالے جانے کا ذمہ دار ۔۔۔!!! شیر افضل مروت کا اہم پارٹی رہنما سے متعلق بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے خود کو پارٹی سے نکالے جانے کا ذمہ دار سلمان اکرم راجا کو قرار دے دیا۔ سابق پی ٹی آئی رہنما نے شکوہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بس کان میں بات ڈالنے کی دیر ہوتی ہے…

یکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ محمد حسن اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی…

پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

پنجاب میں کسانوں کو تمام زرعی سہولتیں ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا، چولستان میں ’گرین پاکستان‘ منصوبے کے آغاز پر کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گرین مال اینڈ سروس کمپنی،…