مزید 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندیاں لگا دی گئیں

مزید 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ جن اداروں اور شخص پر پابندی لگائی گئی ان کا تعلق ایران کے ایٹمی پروگرام سے ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہرے…

پی ٹی آئی رہنماوں میں اختلافات لفظی گولہ باری میں تبدیل، پارٹی واٹس گروپ میں تلخ کلامی کی تفصیلات…

خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماوں میں اختلافات لفظی گولہ باری میں تبدیل ہو گئے۔ مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور عاطف خان کی پارٹی واٹس گروپ میں…

یو اے ای میں پاکستانی ویزوں پر مکمل پابندی نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ویزوں پر مکمل پابندی نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے افغانستان کے ساتھ اہم تعلقات ہیں۔ اور نمائندہ خصوصی…

محکمہ خوراک میں گندم کی بوریوں کے خردبرد ہونے کے 2 اسکینڈل سامنے آگئے

بلوچستان کے محکمہ خوراک میں گندم کی بوریوں کے خردبرد ہونے کے 2 اسکینڈل سامنے آگئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے کوئٹہ میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے 2018 بوریاں گندم چوری کرنے والے 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 اہلکاروں کو گرفتار…

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئےخوشی کی خبر سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای )  جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے سفیرسے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات …

چین نے امریکی سفر کے لیے خبردار کر دیا، ٹریول ایڈوائزری جاری

چینی حکومت نے امریکا کا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے سفری ہدایات (ٹریول ایڈوائزری) جاری کرتے ہوئے انہیں سفر سے پہلے خطرات کا جائزہ لینے اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ چینی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق یہ سفری انتباہ امریکا سے…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیاں سامنے آگئیں۔ بھارت کے شریاس ایر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں، اسی طرح نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی اور راچن رویندرا کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے…

افسوسناک خبر ، کھیت سے صحافی کی لاش برآمد

خیرپور کی تحصیل ٹھری میراہ میں کھیت سے صحافی  کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایس ایس پی سمیع اللہ کے مطابق صحافی کی شناخت اللہ ڈنو شر کے نام سے ہوئی جسے  کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا گیا۔ ایس ایس پی کا بتانا ہے کہ مقتول  کے…

پارٹی رہنماؤں کے ایک دوسرے پر الزامات، عمران خان نے وارننگ دیدی

پاکستان تحریک انصاف کی گروپ بندیوں اور مخالف دھڑوں نے معدنیات سے متعلق صوبائی بل کو متنازع بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی میں بڑھتی ہوئی اندرونی چپقلش نے ایک اصلاحاتی قانون کو ذاتی مفادات کی جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا…

نواز شریف کی طویل عرصے بعدسیاسی میدان میں واپسی ہوگئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بلآخر طویل عرصے بعد سیاسی میدان میں واپسی ہوگئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا جس کا آغاز پنجاب سے ہوگا۔سابق وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل حل کرنے…