سیکورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے ضلع لوئر دیر کے عمومی علاقے تیمر گرہ میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سمیت 2 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 10 اور 11 اپریل کی درمیانی شب سیکیورٹی…

امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، اس کے ساتھ مثبت بات چیت کی جائیگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں،…

پی ایس ایل، دفاعی چیمپئین اسلام آباد کو آغاز سے قبل بہت بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ پی ایس ایل میں 3 بار کی چیمپئین ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائز نے آسٹریلوی کرکٹر…

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر پرتپاک استقبال

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ منسک میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈلوکاشینکو نے وزیراعظم شہباز شریف کا ایوان آزادی آمد پر گلے مل کر پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا…

آسان کاروبار کارڈ اسکیم،قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ اسکیم کے ذریعے قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں آسان کاروبارفنانس اورآسان…

پی ایس ایل 10 کی انعامی رقم کتنی ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیزن 10 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل 10 کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 5 لاکھ امریکی ڈالر کی انعام رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو 2 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے۔پی ایس ایل 10 شاندار…

مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان نے بڑا اہم فتویٰ دیدیا

مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا فتویٰ دے دیا۔ مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مسلم حکومتوں پر غزہ کے لیے جہاد فرض ہوچکا ہے، آنکھوں کے سامنے 50 ہزار کلمہ گو ذبح کردیے گئے۔انہوں نے کہا کہ مسلم ملکوں کی فوجیں…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بینچز کی تبدیلی کا تنازع مزید شدید ہوگیا، ایک اور اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کے کیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفر کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ کرتے ہوئے عدالتی گائیڈ لائنز مدنظر رکھنے اور قائم مقام چیف…

پولیس کا پی ٹی آئی ورکرز کنونشن پر چھاپہ،کونسی شخصیات گرفتار؟تفصیل جانیں

پاکستان تحریک انصاف کا اقبال ٹاؤن میں ورکرز کنونشن پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ تفصیلات کےمطابق ورکرکنونشن میں سردار لطیف کھوسہ، عالیہ حمزہ ، شیخ امتیاز محمود، اویس یونس اور علی امتیاز وڑائچ سمیت پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد…

جاپان میں زیر سمندر 12 ہزار سال پرانا اہرام دریافت

جاپان کے ساحل کے قریب ایک پُراسرار 90 فٹ بلند زیرِ آب پتھریلا اہرام دریافت ہوا، جس نے ساری دنیا میں حیرت، بحث اور تجسس پیدا کردیا۔ اس قدیم ڈھانچے کی موجودگی موجودہ تاریخی معلومات کو چیلنج کر سکتی ہے اور انسانی تہذیب کی کہانی کو نئے سرے…