ایران کا امریکی حملوں کا بھرپورجواب دینے کا اعلان
					ایران نے امریکی حملوں کا بھرپوجواب دینے کا اعلان کردیا۔
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا جس کے وقت اور نوعیت کا فیصلہ ایرانی افواج کریں…