sui northern 1

فیض حمید کا تعلق کہاں سے ہے ، کن جرائم پر سزا ملی؟

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں چودہ سال قید بامشقت کی سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا آبائی تعلق چکوال سے ہے۔ فیض حمید نے پاکستان آرمی میں بھرتی ہونے کے بعد بلوچ رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی۔…

فیض حمید کی سزا ابتدا ،9 مئی کے کیسز باقی ، سہولت کاروں کو بھی نہیں چھوڑا جائیگا ، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اہم ادارے نے سزا اور جزا کے نظام کو خود سے شروع کر دیا ہے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جو پاکستان کو نقصان پہنچائے گا، اس کے لیے زمین تنگ کر دی جائے گی۔…

امریکا کا بڑا ایکشن! وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز پر قبضہ کرلیا

امریکہ نے وینزویلا کے ساحل کے قریب موجود ایک تیل بردار جہاز 'دی اسکیپر' کو قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق یہ جہاز ایک ایسے غیر قانونی شپنگ نیٹ ورک کا حصہ تھا، جو مبینہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی مدد میں ملوث ہے۔ قوم…

وفاق میں بیٹھے کرپٹ ٹولے نے 5300 ارب روپے کی تاریخی کرپشن کی ہے، وزیر اعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف پشاور کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کا اچانک اور غیر رسمی دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ سے براہ راست گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل آفریدی نے جامعہ پشاور کی مالی خودکفالت کے لیے وائس چانسلر کو…

قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قوم برسوں تک فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چودہ سال قید بامشقت کی سزا سنائے جانے پر خواجہ آصف نے سماجی رابطے…

فیض حمید نے بطور پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر ملک میں سازشیں کیں، آج کا فیصلہ تاریخی ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے فیض حمید کی سزا کو تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حق اور سچ کی فتح ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پاک فوج کا سسٹم بہت مضبوط ہے اور اس کے قانونی میکنزم بھی مضبوط ہیں۔ انہوں نے کہا…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چودہ سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو چودہ سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ آئی…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایوی ایشن، دفاعی مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک صنعتوں میں تعاون بڑھانے پر…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایوی ایشن، دفاعی مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک صنعتوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں ایوی ایشن، ڈیفنس مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک…

افغان طالبان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کریں ورنہ اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کریں گے ،…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ چھ ہزار ٹی ٹی پی جنگجو افغانستان میں موجود…

دنیا کے امیر ترین 10 افراد , کل دولت کتنی؟

دنیا کے امیر ترین دس افراد کی تازہ ترین فہرست یکم دسمبر 2025 کو جاری کی گئی ہے، جس میں ٹیکنالوجی اور کاروبار کے بڑے نام غالب ہیں۔ فوربز کے مطابق دنیا کے امیر ترین دس ارب پتی مردوں کی دولت کم از کم ایک سو باون ارب ڈالر ہے اور مجموعی طور پر…