یونان میں جنگلات میں شدید آگ، شہری محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے لگے

(نیوز ڈیسک)یونان کے جزیرے کریٹ میں جنگل کی آگ بے قابو، لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی یونان کے جزیرے کریٹ میں جنگلات میں لگی آگ نے شدید صورتحال اختیار کرلی ہے، جس کے باعث مقامی آبادی کو فوری طور پر محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا…

امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری منصوبہ اب دو سال پیچھے چلا گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)پینٹاگون ایرانی جوہری پروگرام میں ایک سے دو سال کی تاخیر ہو چکی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان شان پارنیل نے ایک بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام اب اپنی سابقہ رفتار سے پیچھے ہٹ چکا ہے،…

برطانیہ کو شدید خشک سالی کا سامنا، 135 سال کا سب سے کم بارش والا موسم

(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں بارشوں کی مسلسل کمی کے باعث ملک کے متعدد علاقے خشک سالی کی لپیٹ میں آچکے ہیں، جس سے آبی ذخائر کی سطح میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ انوائرمنٹ ایجنسی کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کا موسم بہار گزشتہ 135 برسوں میں…

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ، سطح 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2025 تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 14.51 ارب امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ مالی سال 2024-25 کے دوران، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 5.12 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 6 جولائی سے ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث 10 جولائی تک کئی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ اس سے پہلے بھی جاری بارشوں کا سلسلہ 5 جولائی تک…

ڈراما انڈسٹری لڑکیوں کے لیے محفوظ نہیں: ریحام رفیق

کراچی(نیوز ڈیسک)ابھرتی ہوئی اداکارہ، و ڈانسر ریحام رفیق نے کہا ہے کہ ڈراما انڈسٹری لڑکیوں کے لیے محفوظ جگہہ نہیں ہے، آنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو پہلے سے ہی انڈسٹری میں پیش آنے والے ممکنہ خطرات سے متعلق خبردار رہنا چاہیے۔ ڈان نیوز…

پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار جہلم (نیوز ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے جہلم میں پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران کو گرفتار کرلیا۔ ایف…

مولانا فضل الرحمان کا پیغام اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی تک پہنچ گیا

مولانا فضل الرحمان کا پیغام اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی تک پہنچ گیا راولپنڈی(نیوز ڈیسک )جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پیغام اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تک پہنچ گیا۔ گزشتہ…

نئے مالی سال میں 7000 آئٹمز پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں نمایاں کمی ، نوٹیفکیشن جاری

نئے مالی سال میں 7000 آئٹمز پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں نمایاں کمی ، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد( نیوز ڈیسک) حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر 7000 سے زائد درآمدی اشیاء پر ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں نمایاں کمی کر دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن…

وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے ا سلام آ باد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کل آذر بائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گےجہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم ( ای سی او ) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔…